کثرت سے دُرود شریف پڑھنے کی فضیلت | Islamic Wallpapers | Islamic Images | Islamic Gallery | Tehseeni Foundation
📞 WhatsApp: 7417998845
📍 Bareilly, Uttar Pradesh
کثرت سے دُرود شریف پڑھنے کی فضیلت

کثرت سے دُرود شریف پڑھنے کی فضیلت

📅 22 Jul 2026
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب وہ ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ دُرود بھیجتا ہے۔ (سنن ترمذی، حدیث 484)