📂 Category: Nikah

کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ذیل میں کہ زید شادی شدہ ہے اس کے بچے بھی ہیں اور اس کا تعلق اس کے سالے کی عورت ہندہ یعنی اس کی سلیج سے ہے جس کے باعث بچے بھی پیدا ہوئے اب زید کے اپنی بیوی کے بچے اور سالے کے نطفے سے جو بچے پیدا ہیں یعنی جو بچے پہلے پیدا ہو چکے ہیں اور یہ تعلق حرام کاری کا ہے نہ کہ شادی شدہ زندگی کا اب ایسی حالت میں زید کے بچے یعنی بیٹی کا نکاح ہندہ کے بیٹے سے شریعت کی روشنی میں جائز ہوگا کہ نہیں ۔ علمی روشنی میں ہماری رہنمائی فرمائیں نوازش ہوگی ۔۔ المستفتی: گدائے تحسینی محمد اکبر علی نوری ۔بریلی شریف 18 جماد الثانی 1446 ہجری ۔

Fatwa Seeker: Akbar Ali | 📅 2026-01-05