Namaz
Ref: 3
جہری نماز میں سری قرات کردی تو کیا حکم ہے ؟
سوال
اگر امام نماز میں غلطی سے جہری کے بجائے سری قرات کردے تو کیا حکم ہے؟
جواب
اگر امام نے نماز میں غلطی سے جہری کے بجائے سری قرات کردی تو آخر میں سجدہ سہو کر لے نماز ہوجائگی
جیسا کی علامہ حضور صدالشریعہ علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ
امام نے جہری نماز میں بقدر جواز نماز یعنی ایک آیت آہستہ پڑھی یا سرّی میں جہر سے تو سجدۂ سہو واجب ہے اور ایک کلمہ آہستہ یا جہر سے پڑھا تو معاف ہے۔
بہار شریعت جلد اول حصہ سوم صفحہ117)
کتبہ
توحید احمد خان رضوی
خادم التدریس جامعہ تحسینیہ ضیاء العلوم بریلی شریف