Farmane Siddique Akbar | Islamic Wallpapers | Islamic Images | Islamic Gallery | Tehseeni Foundation
📞 WhatsApp: 7417998845
📍 Bareilly, Uttar Pradesh
Farmane Siddique Akbar

Farmane Siddique Akbar

📅 11 Nov 2026
:سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا
!اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
رسول اللہ ﷺ کے رشتہ داروں سے حسنِ سلوک کرنا
مجھے اپنے ذاتی رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرنے سے
زیادہ محبوب و پسندیدہ ہے۔
صحیح بخاری، حدیث 3712